Skip to main content

Posts

Featured

پنیرئ یا بیج اگانے کا طریقہ ۔

  پنیرئ یا بیج اگانے کا طریقہ ۔ بیج سے پنیری تیار کرنے کے لیے مارکیٹ میں عام ٹرے دستیاب ہیں۔ اگر آپ کو مارکیٹ سے کوئی بھی ٹرے دستیاب نہیں تو کوئی بھی آئسکریم یا ڈسپوزیبل کھانے کا ڈھکن والہ ڈبہ لے لیں۔ اور اس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ کر لیں تاکہ فالتو پانی نکل سکے۔   مٹی کی تیاری مٹی کی تیاری آپ گھر میں بھی کر سکتے یا قریبی نرسری سے مٹی لے سکتے۔ گھر میں مٹی تیار کرنے کے لیے آپ ایک حصہ ریت ایک حصہ پرانا گوبر یا لیف کمپوسٹ اور ایک حصہ عام مٹی لے لیں، ان کو اچھی طرح مکس کر لیں اور ٹرے یا ڈبے میں بھر دیں۔ کوئی بھی سپرے بوتل لے کر یا شاور سے اچھی طرح مٹی کو نمی دیں، یاد رکھیں اتنا پانی نہ دے کے کیچڑ بن جائے، اس سے بیج گل جاتا ہے یا زیادہ پانی دینے سے بلب جرمینیٹ نہیں کرتا۔ موسمی فلاور کے بیج جیسے پاپیور، گل دوپہری، پٹونیا، پینزی ان کے بیج چٹکی سے مٹی پر چھڑک دیں، اور جو بیج بڑے ہیں ان کو ان کی جسامت سے ڈبل گہرائی میں دبا دیں۔ ۔   اور اوپر تھوڑی سے مٹی کی تہہ ڈال دیں   بیج کی جرمینیشن کے لیے 18 سے 25 تک کا بہترین درجہ حرارت ہے۔ بیج کو جرمینیشن کے لیے ...

Latest posts

اسٹرابیری کی کاشت